Bank Details | |
---|---|
Account Title | AMT Kitchen |
Account Number | 20006600388 |
Bank Name | Soneri Bank |
Branch Code | 0288 |
IBAN No. | PK64SONE0028820006600388 |
Address | Raiwind Road, Lahore Pakistan. |
Bank Details | |
---|---|
Account Title | AMT Kitchen |
Account Number | 20006600388 |
Bank Name | Soneri Bank |
Branch Code | 0288 |
IBAN No. | PK64SONE0028820006600388 |
Address | Raiwind Road, Lahore Pakistan. |
A Message From Al-Maida Trust’s President
محترم دوستو!
اسلام و علیکم
المائدہ ٹرسٹ دسترخوان پچھلے 12 سالوں سے غریب، مستحق، محنت کش، مسافر، لوگوں کو (جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلا سکتے) روانہ دوپہر اور رات کے کھانے کا انتظام کرتا ہے.
یہ اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے اور ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم کی سنت بھی.
یہاں ہر روز 1500 سے زیادہ لوگوں کو 11 مختلف مقامات پر فی سبیل اللہ دو وقت کا کھانا دیا جاتا ہے. تاکہ یہ لوگ اپنے کھانے کے پیسے بچ کر اپنے بچوں اور گھر والوں کی بہتری کیلئے خرچ کر سکے.
اور یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور آپ دوستوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے.
اس لیے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ سب بھی اس کارخیر میں شامل ہو.
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل لنک / نمبر پر رابطہ کریں.
رابطہ
محمد علی خواجہ
موبائل
03204404714
03305566770
ویب سایٹ
http://amtpakistan.com.pk/
فیس بُک
AMTPAKISTAN
یو ٹیوب
https://m.youtube.com/channel/UCv69MjvE7LZ24eeKexlX4Jg/featured
:پتہ دفتر
748-G/4, Near Khokhar Chowk, Johar Town, Lahore – Pakistan
Who We Are
Upcoming Event
Our Videos
Our Blog